Iran Unfolds Plan For Donald Trump in response to General Sulemani|Baghdad US Embassy|Shahabuddin

Iran just isn’t doing proper factor as it could possibly escalate new tensions in area as already iran israel aren’t on peace web page. in this video now we have analyzed how Iran Unfolds Plan For Donald Trump in response to General Sulemani|Baghdad US Embassy|Shahabuddin
Please Subscribe Us:
Be part of Us on Fb:
Comply with me on Twitter

See also  🅱🔴NOTICIAS HOY 14 ENERO 2022 NEWS TODAY DONALD TRUMP-TUMBARÁN MEDIDA INCONSTITUCIONAL-EEUU-US

Comply with me on Instagram

Official Website:

Iran Unfolds Plan For Donald Trump in response to General Sulemani|Baghdad US Embassy|Shahabuddin

21 thoughts on “Iran Unfolds Plan For Donald Trump in response to General Sulemani|Baghdad US Embassy|Shahabuddin”

  1. پرانے زمانے میں مالاکنڈ پہاڑی کے دامن میں ایک گاوں آباد تھا, جب بھی کوئی مسافر گاڑی حادثے کا شکار ہوکر پہاڑ سے گر جاتی یہ لوگ جاکر ان کا سامان لوٹتے۔
    یہی ان کا ذریعہ معاش تھا۔

    ان کا امام مسجد میں نماز کے بعد کچھ یوں دعا پڑھتا
    "اے پروردگار بہت عرصہ ہوا ہے کوئی گاڑی نہیں گری۔۔۔۔۔۔ کوئی باراتیوں سے بھری بس گرادے جن کی عورتیں سونے سے لدی ہوئی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
    رب کریم کوئی برطانیہ پلٹ کی گاڑی گرادے جس کا بیگ سامان سے اور جیب پاونڈ سے بھرا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہم تیرے نادان بندے ہیں اگر ہم سے کوئی بھول ہوئی ہو تو رحم کا معاملہ کر ورنہ ہمارے بچے بھوکے مرجائے گے۔"

    پیچھے سے مقتدی امین ثمہ امین کی صدا لگاتے۔۔۔۔۔

    پشتو کی ایک کہاوت ہے "دا چا پہ شر کی دا چا خیر یی۔"
    جس کا ترجمہ ہے
    "کسی کے شر میں کسی کی خیر ہوتی ہے"۔

    قیام پاکستان سے لیکر آج تک ہم نے دوسروں کے شر میں اپنی خیر منائی ہے۔ہم نے خود سے کچھ نہیں کیا نا اپنے ادارے مضبوط کئے نہ انڈسٹری بنائی نہ برآمدات بڑھائی۔
    تعلیم صحت اور انصاف کسی شعبے پر محنت نہیں کی۔۔۔

    پچاس کی دہائی میں ہم نے "سیٹو" اور "سینٹو" کے مزے اڑائے۔

    ساٹھ کی دہائی میں سرد جنگ میں امریکہ کا ڈارلنگ بن کر بڈھ بیر میں یوٹو طیاروں کو اڈے دیکر ڈالر بٹورے۔

    ستر کی دہائی میں بھٹو صاحب نے عرب اسرائیل جنگوں جے کانت شکرے کا کردار نبھایا اور ڈائیلاگ بول بول کر مفت تیل کے مزے اڑائے۔

    اسی کی دہائی میں روس افغانستان والے کھاتے ہم نے خوب "ریمبو تھری" بنا کر باکس آفس پر پیسے بنوائے۔

    نوے کی دہائی میں کسی کا شر ہمارے ہاتھ نہیں آیا اور ہماری حالت بہت پتلی ہوگئی۔

    دو ہزار کے بعد رحمت خداوندی نے پھر جوش مارا اور امریکہ نے افغانستان پر حملہ کردیا۔
    اس شر کا جام لیکر ہم خوب جھومے، اسلحے اور ڈالروں کی برسات ہوئی۔

    اس دفعہ ہم اکشے کمار بنے رہے کیونکہ
    "جو ہم بولتے وہ ہم کرتے اور جو نہیں بولتے وہ ڈیفنٹلی کرتے ہیں"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس کے بعد آٹھ سال ہوئے کہ خدا ہم سے ناراض ہے اور ہمارے اردگرد کوئی شر نہیں ہورہا۔

    حالت بہت خراب ہے ڈالر ایک سو اسی(180) پر پہنچ گیا ہے۔لوگوں کا معیار زندگی جانوروں سے بھی بدتر ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔

    آئیں سب مل کر اپنے رب کریم سے دعا مانگتے ہیں

    "اے تمام جہانوں کے مالک امریکہ کا ایران پر حملہ کروادے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    چین اور امریکہ کی کوئی زبردست سرد جنگ شروع کرادے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سعودی اور حوثیوں کی لڑائی ہمارے مکران ساحل تک پھیلا دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    روس اور یوکرین کی لڑائی میں ہمیں فریق بنادے۔۔۔۔۔۔۔

    پروردگار ہم تیرے نادان بندے ہیں اگر رحم کا معاملہ نہیں کروگے تو ہم بھوکے مرجائے گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آمین ثمہ آمین

  2. یار خوف خدا کرو
    میں سمجھا شاید امریکہ تباہ کردیا گیا
    لیکن پوار کلپ سننے کے بعد کچھ سمجھ ہی نہیں آیا
    اس میں کیا تھا

  3. آللہ علی العظیم ایران کیساتھ ھے
    باقی آل سعود۔ دبئی اور دوسرے عرب زانی شرابی۔ سود خور۔ آمریکا اسرائیل کے غلام بن چکے ھیں اور وہ مسلمانوں کے چھرے پر گندہ داغ ھیں

  4. ايران إسرائيل اور أمريكا ایک ہی دشمن تین چہروں پر مشتمل ہیں انسان اور انسانیت اور مسلمانوں کے دشمن ہیں ان کے آپس میں فاور کے اوپر ہی اختلافات ہیں

  5. یہ ڈرامے سالوں سے چلے ارئے ہیں کچھ نہیں ہونے والا اپ کشمیر اور پاکستان کے اندرونی معاملات پہ خبریں دیں غریب عوام کے مشکلات حکومت کے سامنے لائے کم از کم اللہ تعالیٰ اس کا اجر تو دیگا

%d bloggers like this:
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro
Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Refresh Now
Powered By
CHP Adblock Detector Plugin | Codehelppro